گشتی مراسلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے۔